بسم الله الرحمن الرحيم

Build a Home for Allah,
Secure a Home in Jannah

"Jo shakhs Allah ki raah mein ek masjid banwata hai, Allah uske liye Jannat mein ek ghar banwata hai."
(Sahih Bukhari)

Aapke ek chote se yogdaan se masjid ke minar buland honge. Is sadqa-e-jariya mein apni taraf se 1 eent (brick) bhi laga dein.

Donate for Masjid
Masjid Construction

More Than Just Bricks and Mortar

“کچھ جگہیں صرف دیواروں سے نہیں بنتیں…
ان سے لوگوں کی یادیں، دعائیں اور سجدے جڑے ہوتے ہیں۔”

“جہاں کبھی اذان کی آواز دلوں کو سکون دیتی تھی،
آج اسی جگہ کو پھر سے آباد کرنے کے لیے آپ کے ساتھ کی ضرورت ہے۔”

“ایک مسجد کا ٹوٹنا صرف ایک عمارت کا ٹوٹنا نہیں،
بلکہ ایک ایسی جگہ کا اجڑنا ہے جہاں انگنت ماتھے سجدے میں جھکے تھے۔”

“آج ہم آپ سے صرف مدد نہیں مانگ رہے…
ہم آپ کو ایک نیک کام میں اپنا حصہ شامل کرنے کا موقع دے رہے ہیں۔”

🤲 آج ایک اینٹ آپ کی طرف سے بھی

“شاید آپ کا چھوٹا سا تعاون کسی بچے کو پہلی بار مسجد میں نماز پڑھتے دیکھنے کا باعث بنے،
کسی بزرگ کو پھر اسی جگہ سجدہ کرنے کا سکون دے،
اور کسی مسافر کو پھر سے عبادت کی پناہ ملے۔”

“ایںٹیں بہت لوگ خرید سکتے ہیں،
لیکن کسی عبادتگاہ کو دوبارہ آباد کرنے کا موقع ہر کسی کو نہیں ملتا۔”

“مسجد کی تعمیر میں آپ کا دیا ہوا ہر تعاون،
اس نئی شروعات کی کہانی کا ایک حصہ بن سکتا ہے۔”

“آئیے… مل کر اس جگہ کو پھر سے آباد کریں،
جہاں کل پھر اذان گونجے، نماز پڑی جائے اور دعاؤں کے لیے ہاتھ اٹھیں۔”

Navjeevan Welfare Foundation ke zariye aapka diya hua paisa seedha masjid ke nirmaan tak pahunchna surekshit hai.

سفرِ تعمیر

Nirmaan Ka Safar

Stage 1

Bunyaadi Kaam

Foundation Stage

Stage 2

Deewarein

Walls Construction

100% Secure Payments

PAN India NGO Certified

80G Tax Benefits